Some healthy practices for children

 کیا آپ کا بچہ ہر کھانے کے وقت یہ رویے دکھاتا ہے؟


کھلانے پر منہ کھولنے سے انکار


شکل، بو، یا ذائقہ کی وجہ سے کچھ کھانے کو ناپسند کرنا


مختلف قسم کے کھانے کے باوجود تھوڑی بھوک لگنا


کھانا دیکھ کر رونا


کھانے کے بجائے کھیلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔


اگر آپ نے ان میں سے کسی کا مشاہدہ کیا ہے، تو ہو سکتا ہے کہ آپ کے گھر میں ایک اچھا کھانے والا ہو! جب آپ کا بچہ اکثر اپنی بھوک کھو دیتا ہے اور کم کھاتا ہے، تو غذائیت سے بھرپور خوراک کی ناکافی مقدار کی وجہ سے اس کی صحت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ لیکن فکر مت کرو! آپ کھانے کے اوقات کو خاندانی تعلقات کے اوقات میں بدل سکتے ہیں جہاں آپ کا بچہ اپنے والدین اور بہن بھائیوں کو اپنے کھانے سے لطف اندوز ہوتے دیکھ سکتا ہے۔ PediaSure Plus کے ساتھ کھانے کی تکمیل کریں، جو بھوک کو بہتر بنانے، اس کی جسمانی سرگرمی کو بڑھانے اور غذائیت کے خلا کو پر کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔



مناسب غذائیت فراہم کرنا بہت سے والدین کے لیے کافی چیلنج ہو سکتا ہے۔ اپنے بچے کی نشوونما اور نشوونما کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے اسے کم عمری میں ہی صحت مند کھانے کی عادات کی ترغیب دینا بہت ضروری ہے۔ یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے کی خوراک میں قابل اعتماد نشوونما کا ضمیمہ دودھ شامل ہے۔ اس میں آپ کے بچے کی مدد کرنے کے لیے 37 اہم غذائی اجزاء ہیں:


اس کی بھوک اور کھانے کی مقدار کو بہتر بنائیں


ایک مضبوط مدافعتی نظام بنائیں


اس کی ترقی کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ کریں۔


اس کی عمر کے لحاظ سے مثالی قد اور وزن تک پہنچیں۔


جسمانی طور پر زیادہ تندرست اور ذہنی طور پر فعال بنیں۔


اپنے ساتھیوں کے ساتھ مزید سرگرمیوں میں مشغول ہونے کے قابل ہو۔


اس کے کھانے کی مقدار کو بہتر بنانے کے لیے ایک اور آسان ٹپ؟ اسے چاکلیٹ ذائقہ والا PediaSure Plus دیں! اپنے بچے کو پیچھے نہ جانے دیں۔ مکمل غذائی اجزاء کے ساتھ گروتھ سپلیمنٹ دودھ کے لیے جائیں۔ PediaSure Plus کے لیے جائیں!

Best urdu quotes

 1  ۔اپنے خیالوں کی حفاظت کو کیونکہ یہ تمہارے اِلفاظ بن جاتے ہیں  اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارےا عمال بن جاتے ہیں اپنے اعمال کی حفاظت کرو 

کیونکہ یہ تمہارے کِردار بن جاتے ہیں اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتے ہیں

2۔ہر ایک سے سُنو ہر ایک سے سیکھو کیونکہ ہر کوہی سب کچھ نہیں جانتا مگر ہر کوٸٸ کچھ نہ کچھ جانتا ہے

3۔بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دو کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جاۓ۔

4۔پرندےا پنے پاٶں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے

5۔عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں   پرانہ ہو جاتا ہے

6۔کچھ لوگوں کو صرف معاف کِیا جا سکتا ہے پھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے نہ ہی دل صاف کیا جا سکتا ہے

7۔بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصوروار ہو

8۔دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب تولہ نہیں جا سکتا ایک معاف کرنا اور  دوسرا انصاف کرنا

9۔جو آپ کی خاموشی کو بھی نہ سمجھ پاۓ وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا

10۔تنقید فقرے بازی اور طنز سے ہمت نہ ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشاٸٸ کیا کرتے ہیں

11۔چیونٹی اگرکسی راستے سے گزر رہی ہو اور آپ اس سے سامنے انگلی رکھ دیں تو وہ آپ کے انگلی اٹھانے کا انتظار نہیں کرے گی بلکہ اپنا راستہ بدل کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاۓ گی اس لیے کسی ایک راستے کو بند پا کر ہار کر  بیٹھنا نہیں چاہیے بلکہ راستے اور بھی ہیں اور روزی دینے والی ذات آسمان میں ہے بسااوقات وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے تاکہ وہ تمہیں اس سے بہتر عطا کرے

12۔ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے نہیں آتا کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے آتے ہیں 

13۔اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کس منزل کی طرف جاتا ہے لیکن منزل خوبصورت ہے تو رستے کی پرواہ نہ کرو

14۔اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کا حوصلہ پیدا کریں

15۔پوری زندگی میں ایک ہی شخض ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

16۔وہ لوگ کسی کے نہیں ہوتے جو دوست اور رشتوں کو لباس کی طرح بدلتے ہیں

17۔انسان سخت مزاج تب بنتا ہے جب بہت سے لوگ اس کی نرمی کا غلط فاھدہ  اٹھا  چکے ہوتے ہیں

18۔کام کرنے والوں کی قدر کرو کان بھرنے والوں کی نہیں 

19۔جو اڑنے کا شوق رکھتے ہوں وہ پھر گرنے کا  خوف نہیں رکھتے

20۔چل رہے ہوں تو ایسے چلیں کہ جیسے آپ بادشاہ ہیں یا پھر ایسے چلیں جیسے آپ کو بادشاہ کی بھی پرواہ نہیں

21۔اپنے درد صرف اپنے تک محدود رکھو   لوگ صرف تماشہ بناتے ہیں

22۔یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے

23۔وقت موسم لوگ سب کی ایک  سی فطرت ہوتی ہے کب کون کہاں بدل جاۓ  کچھ پتا نہیں چلتا

24۔زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے اگر کوٸٸ ایسا ورق سامنے آ جاۓ جو ہمارے مطابق نہ ہو تو صبر کر لینا چاہیے

25۔صبر وقت مانگتا ہے اور دقت صبر مانگتا ہے

26۔زندگیمیں ملتا تو بہت کچھ ہے بس ہم حاب اس کا رکھتے ہیں جو ہمیں مل نہ سکا




10 best quotes in english

 If you want to learn something, learn to be silent, otherwise the meaning of the words is a thousand


When a good time begins to come upon a person, many relationships are formed which have already brought you down to the grave? Power is needed when something bad has to be done, otherwise your good deeds and morals are enough to get everything in the world?


No one extinguishes anyone's lamp. Lack of oil inside the lamp extinguishes the lamp.


The greatest wisdom is that man should not consider himself great


Man learns in life the lesson that the greatest teacher cannot learn


Happiness is also strange. A child was happy to buy a balloon and a child was happy to sell a balloon.

Get in the habit of patience. Many problems will be eased


The best man is known by his deeds, otherwise things are written on the walls


Sometimes we get tired of proving that our approach was wrong and not intentional


If you cannot worship, do not sin


Many people would be scared if they could see their face as well as their character in the mirror.


In bloody relationships, when the distances increase, one's own news is heard from the mouths of others.

Time comes for everyone, but it takes time for time to come


Everyone in the world is beautiful, ugliness is in our attitudes and thinking

urdu quotes

 بیشک دنیا اور آخرت کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص کی دو بیویاں ہو ایک کو ناراض کرتا تو دوسری روٹھ جاتی ہے

جب دنیا کِسّی  کی طرف رُخ کرتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں اُ سّے اُ دھار دے دیتی ہے اور جب اس سے پیٹھ پھیرتی ہے تو اس کی اپنی خوبیاں بھی چھین لیتی ہے

جو شخص اپنے آپ سے راضی رھتا ہے اس پر ناراض ہونے والے  بڑھ جاتے ہیں

آج عمل ہو گا حساب نہیں   کل حساب ہو گا عمل نہیں

حِرص سے روزی نہیں بڑھتی مگر آدمی کی قدر ضرور گھَٹ جاتی ہے

جس شخض کی امیدیں قلیل ہوں اس کے اعمال درست ہوتے ہیں

جس نے تجھے ذلیل سمجھا اگر تجھے عقل ہے تو اس نے تجھے نفع پہنچایا

ہر ایک بات میں ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی خصلت ہے اور ہر بات میں اختلاف کرنا باعثِ عداوت ہے

تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے عقل مند وہ ہے جو ان میں ترقی کرتا رہے

کمینوں کی دولت تمام مخلوق کے واسطے وبال ہے

جو حق بات کہنے سے خاموش رہا گویا گونگا شیطان ہے

دولت مندی کی مستی سے خدا کی پناہ مانگو  یہ ایک ایسی مستی ہے کہ اس سےبہت دیر بعد ہوش آتا ہے

مجھے اس شخص پر رحم آتا ہے جس کی شہرت یہ ہو کہ وہ نیک ہے اور درحقیقت برا ہے 

بہترین دولت مندی یہ ہے         خواہشات  ترک کر دو

زبان ایک ایسا درندہ  ہے اگر اِسے کھُلا چھوڑ دیا جاۓتو پھاڑ  کھاۓگا

دشمن ایک بھی بہت ہے اور دوست زیادہ بھی تھوڑے ہیں

علم مال سے بہتر ہے کیوں کہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے جبکہ تم مال کی حفاظت کرتے ہو

صاحبِ علم اگِرچہ حقیر حالت میں ہو اُسے حقیر نہ سمجھو بیوقوف  اگر بڑے رُتبے پر  ہو تو اُسے بڑا نہ سمجھو

انسان کی قدرت کااندازہ اس کی ہمت   سے اس کی صداقت کا اس کی مروّت سے اس کی شجاعت کا اس کی حمیت سے اور اس کی پاکدامنی کا اس کی غیرت سے ہوتا ہے

علم بیان کرنے والے بہت ہیں اس پر عمل کرنے اور اس کی حفاظت کرنے والے تھوڑے ہیں

جس کا علم نہ ہو اسے برا نہ سمجھو ہو سکتا ہے کہ  ساری باتیں تمھارے کانوں تک نہ پہنچی ہوں

علم کی خوبی اس پر عمل کرنے میں اور احسان کی خوبی اس کو نہ جتلانے میں ہے

انسان کا قریبی وہی ہے جسّے محبّت نے قریب کر دیا ہو اگرچہ نسبت میں دور ہو

دولَت حکومَت محبّت مصیبت میں انسان کی عقل کا امتحان ہوتا ہے

اپنے دِلوں سے دوستی کا حال پوچھو کیونکہ یہ ایسے گواہ ہیں جو کسی سے رشوت نہیں لیتے

عادت پر غبالب آنا کمال فضیلت ہے


جو شخص شرم و حیا کا لباس پہن لے گا لوگ اس کی گُنا نہیں دیکھ سکھیں گے

غمّوں کے کانٹوں اور خوشی کی دھول سے اپنی آنکھوں کو بند کر لو ورنہ کبھی خوشی سے زندگی بسر نہیں کر سکو گے

جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے اپنے کو بچاۓ رکھو

انسان اپنی زبان کے پردے کے نیچے چھُپا ہوا ہے

زیادہ خاموشی سے وقار پیدا ہوتا ہے

جو شخص کسی ایسے شخص کے ساتھ نیکی کرتا ہے جو اس کے قابل نہ ہو وہ اپنی  نیکی کھو دیتا  ہے

عورت ایک ایسا بِچھو ہے جو لپٹ جاۓ تو بھی اس کے زہر میں لذت ہے

تو اس بات پر تو قادر ہے کہ خاموشی کو کلام بنا لے لیکن اس بات پر قادر نہیں کہ کلام کو خاموشی  بنا لے

تیرا مال وہی ہے جو تو نے راہِ حق میں خرچ کیا جو  پیچھے رہا وہ وارثوں کا ہے

لوگوں کے سامنے تعریف کرنا ایک طرح کی ملامت ہے

جب عقل کامل ہوتی ہے تو گفتگو کم ھو جاتی ہے


about us

this is blog for all worlds trending information.all type of information people can find here