Quotes for Life


 



  1۔   جو تمھارے اوصاف بیان کرے جو تم مے نہ ہوں

وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم

میں نہیں.






2۔   ماں کی دعا وقت تو کیا

          نصیب بھی بدل دیتی ہے






3۔  محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں             ہوتا مگر محبّت کو نبھانا انسان کے بس    میں ہوتا ہے













4۔  اندھی محبّت ہو یا اندھا اعتماد دونوں   انسان کو گہری کھائی میں گیرا دیتے ہیں.






   6۔ عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے

اور لفظ ہے خاموش کر دیتے ہیں .





  6۔ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں

برے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھ

نہیں ہیں.





7۔ اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا تمہاری کمزوری ہے توتم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو.





8۔  ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے

خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں.





9۔ کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,

لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو۔۔




10۔ کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میں

پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہ

وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے



.


11۔ جب کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیوں کہ,

قدرت کا قانوں ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا

ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں





12۔ اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو

زندگی آسان ہو جائے گی







13۔ اچھے لوگو کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے

اور انہیں سمبھال کے رکھنا تمہارا ہنر





14۔ صبر ایک ایسی سواری ہےجو اپنے سوار کوکبھی گرنے نہی دیتی

نہ کسی کے قدموں میں , نہ کسی کے نظروں میں





 15۔لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک

بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے



16۔ جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس

کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے






17۔ زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے، استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے

اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے




18۔اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو

جب تک یہ کھل نہ جاے.



.






19۔ “میں مشکل اور سخت کام کرنے کے لیے ہمیشہ سست بندے کا انتخاب کرتا ہوں کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ وہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لے گا”





20۔ جب یہ وضائع ہو کہ اہداف تک نہیں پہنچ سکتے تو اہداف کو ایڈجسٹ نہ کریں

عملی اقدامات کو ایڈجسٹ کریں.





21۔ بوجھ اٹھانے والا کسی پہ بوجھ بننا پسند نہیں کرتا.





22۔ تعلیم انسان کو بولنا تو سیکھا دیتی ہے, مگر یہ نہیں سیکھاتی کہ

کب, کہاں اور کتنا بولنا ہے.



 23۔اپنے خیالوں کی حفاظت کو کیونکہ یہ تمہارے اِلفاظ بن جاتے ہیں  اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارےا عمال بن جاتے ہیں اپنے اعمال کی حفاظت کرو 

کیونکہ یہ تمہارے کِردار بن جاتے ہیں اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتے ہیں

24۔ ہر ایک سے سُنو ہر ایک سے سیکھو کیونکہ ہر کوہی سب کچھ نہیں جانتا مگر ہر کوٸٸ کچھ نہ کچھ جانتا ہے

25۔بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دو کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جاۓ۔

26۔ پرِندےا پنے پاٶں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے

27۔ عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں   پرانہ ہو جاتا ہے

28۔ کچھ لوگوں کو صرف معاف کِیا جا سکتا ہے پھر   ان پر اعتباربھی نہیں  کیا جا سکتا ہے   دل صاف بھی نہیں کیا جا سکتا ہے

29۔ بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصوروار ہو

30۔دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب تولہ نہیں جا سکتا ایک معاف کرنا اور  دوسرا انصاف کرنا

31۔ جو آپ کی خاموشی کو بھی نہ سمجھ پاۓ وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا

32۔ تنقید فقرے بازی اور طنز سے ہمت نہ ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشاٸٸ کیا کرتے ہیں

33۔ چیونٹی اگرکسی راستے سے گزر رہی ہو اور آپ اس سے سامنے انگلی رکھ دیں تو وہ آپ کے انگلی اٹھانے کا انتظار نہیں کرے گی بلکہ اپنا راستہ بدل کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاۓ گی اس لیے کسی ایک راستے کو بند پا کر ہار کر  بیٹھنا نہیں چاہیے بلکہ راستے اور بھی ہیں اور روزی دینے والی ذات آسمان میں ہے بسااوقات وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے تاکہ وہ تمہیں اس سے بہتر عطا کرے

34۔ ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے نہیں آتا کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے آتے ہیں 

35۔ اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کس منزل کی طرف جاتا ہے لیکن منزل خوبصورت ہے تو رستے کی پرواہ نہ کرو

36۔ اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کا حوصلہ پیدا کریں

37۔ پوری زندگی میں ایک ہی شخض ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

38۔ وہ لوگ کسی کے نہیں ہوتے جو دوست اور رشتوں کو لباس کی طرح بدلتے ہیں

39۔ انسان سخت مزاج تب بنتا ہے جب بہت سے لوگ اس کی نرمی کا غلط فاھدہ  اٹھا  چکے ہوتے ہیں

40۔ کام کرنے والوں کی قدر کرو کان بھرنے والوں کی نہیں 

41۔ جو اڑنے کا شوق رکھتے ہوں وہ پھر گرنے کا  خوف نہیں رکھتے

42۔ چل رہے ہوں تو ایسے چلیں کہ جیسے آپ بادشاہ ہیں یا پھر ایسے چلیں جیسے آپ کو بادشاہ کی بھی پرواہ نہیں

43۔ اپنے درد صرف اپنے تک محدود رکھو   لوگ صرف تماشہ بناتے ہیں

44۔ یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے

45۔ وقت موسم لوگ سب کی ایک  سی فطرت ہوتی ہے کب کون کہاں کیسے بدل جاۓ  کچھ پتا نہیں چلتا

46۔ زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے اگر کوہی ایسا ورق سامنے آ جاۓ جو ہمارے مطابق نہ ہو تو صبر کر لینا چاہیے

47۔ صبر وقت مانگتا ہے اور دقت صبر مانگتا ہے

48۔ زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے بس ہم حِساب اس کا رکھتے ہیں جو ہمیں مل نہ سکا 


49۔ بیشک دنیا اور آخرت کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص کی دو بیویاں ہو ایک کو ناراض کرتا تو دوسری روٹھ جاتی ہے


50۔ جب دنیا کِسّی  کی طرف رُخ کرتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں اُ سّے اُ دھار دے دیتی ہے اور جب اس سے پیٹھ پھیرتی ہے تو اس کی اپنی خوبیاں بھی چھین لیتی ہے


51۔ جو شخص اپنے آپ سے راضی رھتا ہے اس پر ناراض ہونے والے  بڑھ جاتے ہیں



52۔ آج عمل ہو گا حساب نہیں   کل حساب ہو گا عمل نہیں



53۔  حِرص سے روزی نہیں بڑھتی مگر آدمی کی قدر ضرور گھَٹ جاتی ہے



54۔ جس شخض کی امیدیں قلیل ہوں اس کے اعمال درست ہوتے ہیں



55۔ جس نے تجھے ذلیل سمجھا اگر تجھے عقل ہے تو اس نے تجھے نفع پہنچایا


56۔ ہر ایک بات میں ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی خصلت ہے اور ہر بات میں اختلاف کرنا باعثِ عداوت ہے


57۔ تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے عقل مند وہ ہے جو ان میں ترقی کرتا رہے


58۔ کمینوں کی دولت تمام مخلوق کے واسطے وبال ہے


59۔ جو حق بات کہنے سے خاموش رہا گویا گونگا شیطان ہے


60۔  دولت مندی کی مستی سے خدا کی پناہ مانگو  یہ ایک ایسی مستی ہے کہ اس سےبہت دیر بعد ہوش آتا ہے


61۔ مجھے اس شخص پر رحم آتا ہے جس کی شہرت یہ ہو کہ وہ نیک ہے اور درحقیقت برا ہے 


62۔ بہترین دولت مندی یہ ہے         خواہشات  ترک کر دو


63۔ زبان ایک ایسا درندہ  ہے اگر اِسے کھُلا چھوڑ دیا جاۓتو پھاڑ  کھاۓگا


64 ۔ دشمن ایک بھی بہت ہے اور دوست زیادہ بھی تھوڑے ہیں


65۔ علم مال سے بہتر ہے کیوں کہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے جبکہ تم مال کی حفاظت کرتے ہو


66۔ صاحبِ علم اگِرچہ حقیر حالت میں ہو اُسے حقیر نہ سمجھو بیوقوف  اگر بڑے رُتبے پر  ہو تو اُسے بڑا نہ سمجھو


67۔ انسان کی قدرت کااندازہ اس کی ہمت   سے اس کی صداقت کا اس کی مروّت سے اس کی شجاعت کا اس کی حمیت سے اور اس کی پاکدامنی کا اس کی غیرت سے ہوتا ہے


68۔ علم بیان کرنے والے بہت ہیں اس پر عمل کرنے اور اس کی حفاظت کرنے والے تھوڑے ہیں


69۔ جس کا علم نہ ہو اسے برا نہ سمجھو ہو سکتا ہے کہ  ساری باتیں تمھارے کانوں تک نہ پہنچی ہوں


 70۔ علم کی خوبی اس پر عمل کرنے میں اور احسان کی خوبی اس کو نہ جتلانے میں ہے


71۔ انسان کا قریبی وہی ہے جسّے محبّت نے قریب کر دیا ہو اگرچہ نسبت میں دور ہو


72۔ دولَت حکومَت محبّت مصیبت میں انسان کی عقل کا امتحان ہوتا ہے


73۔ اپنے دِلوں سے دوستی کا حال پوچھو کیونکہ یہ ایسے گواہ ہیں جو کسی سے رشوت نہیں لیتے


74۔ عادت پر غبالب آنا کمال فضیلت ہے



75۔ جو شخص شرم و حیا کا لباس پہن لے گا لوگ اس کی گُنا نہیں دیکھ سکھیں گے


76۔ غمّوں کے کانٹوں اور خوشی کی دھول سے اپنی آنکھوں کو بند کر لو ورنہ کبھی خوشی سے زندگی بسر نہیں کر سکو گے


77۔ جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے اپنے کو بچاۓ رکھو


78۔ انسان اپنی زبان کے پردے کے نیچے چھُپا ہوا ہے


79۔ زیادہ خاموشی سے وقار پیدا ہوتا ہے


80۔ جو شخص کسی ایسے شخص کے ساتھ نیکی کرتا ہے جو اس کے قابل نہ ہو وہ اپنی  نیکی کھو دیتا  ہے


81۔ عورت ایک ایسا بِچھو ہے جو لپٹ جاۓ تو بھی اس کے زہر میں لذت ہے


82۔ تو اس بات پر تو قادر ہے کہ خاموشی کو

 کلام بنا لے لیکن اس بات پر قادر نہیں کہ کلام کو خاموشی  بنا لے


83۔تیرا مال وہی ہے جو تو نے راہِ حق میں خرچ کیا جو  پیچھے رہا وہ وارثوں کا ہے


84۔ لوگوں کے سامنے تعریف کرنا ایک طرح کی ملامت ہے


85۔ جب عقل کامل ہوتی ہے تو گفتگو کم ھو جاتی ہے








     







No comments:

Post a Comment